the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان

 پتھر اور دھاتوں سے بنی چائے دانی تو اکثر گھروں میں استعمال کی جاتی ہے مگر کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ کوئی ایسی چائے دانی سے چائے اپنے کپ میں ڈالے جو کسی پتھر یا دھات سے نہیں بلکہ چاکلیٹ سے بنائی گئی ہو نہیں مگر اب ایسا ممکن ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق امریکی ماہرین کی ایک ٹیم نے ایسی ہی چائے دانی بنائی ڈالی ہے جس میں 65 فیصد



ٹھوس چاکلیٹ کو استعمال کیا گیا ہے۔ ماسٹر چاکلیٹر جان کاسٹیلو اور اس کی ٹیم کو چائے دانی بنانے میں صرف اڑھائی گھنٹے کا وقت لگا اور اس کے بعد انھوں نے اس چائے دانی کو میڈیا کے سامنے نمائش کے لیے پیش کیا بلکہ اس موقع پر انھوں نے اس میں سے چائے بھی ڈال کر پی اس چائے دانی کی یہ خوبی ہے کہ یہ چاکلیٹ کی طرح پگھلی تو نہیں مگر چائے میں چاکلیٹ کا مزہ آگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.